بھاشا ڈیم پروگرام کے مطابق آگے بڑھ رھا ھے: میڈیا رپورٹ

‏30 نومبر کو چلاس سے 40 کلومیٹر نیچے دریائے سندھ کا رُخ دیامیربھاشا ڈیم کی سائٹ سے موڑ دیا جائے گا ۔ دریا ایک کلومیٹر لمبی سرنگ اور 800 میٹر لمبی نہر سے ہوتا ہوا نیچے واپس اپنے اصلی روٹ سے دوبارہ جا ملے گا۔ واپڈا یہ سنگِ میل وقت پر مکمل کررہا ہے۔ ‏دیامیر … بھاشا ڈیم پروگرام کے مطابق آگے بڑھ رھا ھے: میڈیا رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں